اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں23۔اکتوبر تک توسیع کردی
اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فاصلاتی نظام تعلیم سے مستفید کرنے کے لئے ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے علاوہ دیگر تمام تعلیمی پروگرامز کے داخلوں کی تاریخ میں 23۔اکتوبر تک توسیع کی منظوری دے دی… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں23۔اکتوبر تک توسیع کردی







































