اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

عابد شیر کا پارہ ہائی مخالفین کو ایک ہی لائن میں کھڑا کر دیا۔۔کیا کچھ کہہ گئے

datetime 25  اگست‬‮  2017

عابد شیر کا پارہ ہائی مخالفین کو ایک ہی لائن میں کھڑا کر دیا۔۔کیا کچھ کہہ گئے

اسلام آم آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہناہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ جلد متوقع ہے ہم فیصلے پر سجدہ ریز ہوں گے اورعمران خان ناکامی کے بعد تیسری شادی کی تیاری کرلیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ پاناما کے معاملے… Continue 23reading عابد شیر کا پارہ ہائی مخالفین کو ایک ہی لائن میں کھڑا کر دیا۔۔کیا کچھ کہہ گئے

عیب زدہ جانوروں کو صحت مند اور خوبصورت بنا کرکیسے بیچا جا رہا ہے؟قربانی کاجانور خریدنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 25  اگست‬‮  2017

عیب زدہ جانوروں کو صحت مند اور خوبصورت بنا کرکیسے بیچا جا رہا ہے؟قربانی کاجانور خریدنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

کراچی(این این آئی) مویشی منڈی میں جانوروں کو جعلی دانت لگانے والے ملزم پکڑا گیا، انتظامیہ نے 11 گائیں قبضے میں لے لیں، ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی مویشی منڈی میں جعل سازوں نے مویشیوں کو بھی نہ بخشا، منڈی میں جعل سازوں نے قبضہ کرلیا، قربانی کے جانوروں… Continue 23reading عیب زدہ جانوروں کو صحت مند اور خوبصورت بنا کرکیسے بیچا جا رہا ہے؟قربانی کاجانور خریدنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

بلاول بھٹو اب سندھ نہیں آ سکیں گے ، تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 25  اگست‬‮  2017

بلاول بھٹو اب سندھ نہیں آ سکیں گے ، تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

سکھر(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ لیاقت جتوئی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی جانب سے اپنے اوپر لگائے گئے کرپشن کے الزامات پر کہا ہے کہ بلاول بھٹو اپنی زبان پر قابو رکھیں اور اگر وہ الزامات لگانے سے باز نہ آئے اور ہم نے اپنی زبان… Continue 23reading بلاول بھٹو اب سندھ نہیں آ سکیں گے ، تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

اگلی حکومت تحریک انصاف کی ہو گی، عارف علوی کا حیران کن دعویٰ

datetime 25  اگست‬‮  2017

اگلی حکومت تحریک انصاف کی ہو گی، عارف علوی کا حیران کن دعویٰ

سکھر(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ سندھ میں اگلی حکومت پی ٹی آئی کی ہو گی اس لیے افسران کچھ بھی کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ اگر ہماری حکومت ہوئی تو انہیں اس کا حساب دینا… Continue 23reading اگلی حکومت تحریک انصاف کی ہو گی، عارف علوی کا حیران کن دعویٰ

نواز شریف کیا چاہتے ہیں؟ طلال چوہدری کا نجی وی وی پروگرام میں انکشاف

datetime 25  اگست‬‮  2017

نواز شریف کیا چاہتے ہیں؟ طلال چوہدری کا نجی وی وی پروگرام میں انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف ووٹ کی عزت چاہتے ہیں ،ہمارا کیس ہے کہ ہم سے امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہیے ،ادارے دباؤ کا شکار نہ ہوں ۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ عدالتی… Continue 23reading نواز شریف کیا چاہتے ہیں؟ طلال چوہدری کا نجی وی وی پروگرام میں انکشاف

تحریک انصاف نے اہم فیصلہ کر لیا، فیصلے پر عملدرآمد عمران خان کب سے کریں گے؟ تفصیلات جاری

datetime 25  اگست‬‮  2017

تحریک انصاف نے اہم فیصلہ کر لیا، فیصلے پر عملدرآمد عمران خان کب سے کریں گے؟ تفصیلات جاری

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کا ملک بھر میں پارٹی رکنیت سازی شروع کر نے کا فیصلہ ‘چےئرمین عمران خان 29اگست کو چکوال سے آغاز کر یں گے جبکہ7ستمبر سے ملک بھر میں ممبر سازی کیمپ لگائے جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحر یک انصاف نے عام انتخابات کی ہر لحاظ سے… Continue 23reading تحریک انصاف نے اہم فیصلہ کر لیا، فیصلے پر عملدرآمد عمران خان کب سے کریں گے؟ تفصیلات جاری

اسٹرٹیجک پلانز ڈویژن کے 35 ملازمین کو میڈلز سے نوازا گیا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے کن افراد کو میڈلز دیے؟ تفصیلات لنک میں

datetime 25  اگست‬‮  2017

اسٹرٹیجک پلانز ڈویژن کے 35 ملازمین کو میڈلز سے نوازا گیا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے کن افراد کو میڈلز دیے؟ تفصیلات لنک میں

راولپنڈی(آئی این پی)جوائنٹ سٹاف ہیڈکوآرٹرز میں تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی جس میں بہترین کارکردگی پر 35سائنسدانوں ، انجینئرز اور حکام کو میڈلز سے نواز گیا۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوآرٹرز میں تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی جس میں ڈائریکٹر جنرل سٹریٹجک پلان… Continue 23reading اسٹرٹیجک پلانز ڈویژن کے 35 ملازمین کو میڈلز سے نوازا گیا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے کن افراد کو میڈلز دیے؟ تفصیلات لنک میں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، کئی معروف سٹورز سیل ، تفصیلات جاری

datetime 25  اگست‬‮  2017

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، کئی معروف سٹورز سیل ، تفصیلات جاری

راولپنڈی (آئی این پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی ٹیم نے خیابان سر سید ،ڈھوک نجو،کامرہ روڈ،اٹک،ایکسپریس وے مری،سیٹلائیٹ ٹاؤن،حیدری چوک،صدیق چوک،سوہاوہ،کمرشل مارکیٹ،سکستھ روڈ،کمیٹی چوک،چراہ روڈ،خالق داد روڈ،اصغر مال،کوہاٹی بازار،آٹھ نمبر چونگی اور یعقوب مارکیٹ میں علی اینڈ علی جنرل سٹور،کراچی نمکو اور سعد اینڈ فہد جنرل سٹور،کو صفائی کے ناقص انتظامات،اشیاء خوراک کی زمین… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، کئی معروف سٹورز سیل ، تفصیلات جاری

تاریخ میں پہلی بار امریکی کانگریس، وائٹ ہاؤس، محکمہ خارجہ اور پینٹاگون ایک صفحے پر، شاہ محمود قریشی نے وزیر خارجہ کو کیا مشورہ دیدیا؟

datetime 24  اگست‬‮  2017

تاریخ میں پہلی بار امریکی کانگریس، وائٹ ہاؤس، محکمہ خارجہ اور پینٹاگون ایک صفحے پر، شاہ محمود قریشی نے وزیر خارجہ کو کیا مشورہ دیدیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیرخارجہ خواجہ آصف نے امریکہ کے دورے کو موخر کر کے اچھا فیصلہ کیا ہے انہیں فوری طور پر چین ، روس اور ایران کے دورے کرنے چاہئیں ، ہمیں امریکہ سے لڑنا ہے نہ ان کے آگے لیٹنا… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار امریکی کانگریس، وائٹ ہاؤس، محکمہ خارجہ اور پینٹاگون ایک صفحے پر، شاہ محمود قریشی نے وزیر خارجہ کو کیا مشورہ دیدیا؟