اہم شہر میں عمارت گرگئی،متعدد ہلاک و زخمی
شیخوپورہ(این این آئی)شیخوپورہ میں فیصل آباد روڈ پر 2منزلہ عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور 11افراد زخمی ہوگئے۔منگل کو شیخوپورہ میں فیصل آباد روڈ کی آبادی فیروز وٹواں میں واقعہ پیش آیا،جہاں6ماہ قبل تعمیر کی جانے والی ڈیڈھ کینال رقبہ پر مشتمل ڈبل اسٹوری بلڈنگ… Continue 23reading اہم شہر میں عمارت گرگئی،متعدد ہلاک و زخمی











































