پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

حکومتی کارکردگی کی تشہیر،(ن) لیگ نے اہم فیصلہ کرلیا،سیاسی مخالفین ششدر

datetime 3  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ ( ن) نے عوام کو حکومت کی کارکردگی سے آگاہی کیلئے سوشل میڈیا پر بھی متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا ،اس پلیٹ فارم سے سیاسی مخالفین کے منفی پراپیگنڈے کا بھی بھرپور جواب دیا جائے گا۔ بتایاگیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے حکومت کی

کارکردگی کی تشہیر کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں حکومت کے توانائی سمیت دیگر شعبوں میں اٹھائے جانے والے اقدامات کو اجاگر کیا جائے گا ۔ انتخابی سر گرمیوں کے تناظر میں ضلع کی سطح پرکمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…