منشیات کا استعمال ،نجی سکولز میں پچھلے ایک سال کے دوران 5 بچے جاں بحق ہوچکے ،مبشر لقمان کا دعویٰ
اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے نجی تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال دن بدن عام ہونے لگا ، منشیات کے استعمال کی وجہ سے اب تک 5بچوں کی ہلاکت ہو چکی ،اس بات کا انکشاف سینئر اینکر پرسن اور تجزیہ کار مبشر لقمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔مبشرلقمان… Continue 23reading منشیات کا استعمال ،نجی سکولز میں پچھلے ایک سال کے دوران 5 بچے جاں بحق ہوچکے ،مبشر لقمان کا دعویٰ