منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عوام کی خدمت کیلئے مٹی کے ساتھ مٹی ہونا پڑتا ہے، شہباز شریف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کے لئے مٹی کے ساتھ مٹی ہونا پڑتا ہے، بے بنیاد الزامات لگانے والے ملک وقوم کی خدمت نہیں کررہے ،ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کے وسائل بچا کر مسلم لیگ(ن)نے نئی مثال قائم کی ۔

جمعہ کو لاہور میں اراکین پنجاب اسمبلی سے ملاقات کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ پنجاب میں منصوبوں کو جس رفتار اور معیار کے ساتھ مکمل کیا گیا ہے ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔سیاسی مخالفین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بے بنیاد الزامات لگانے والے

ملک وقوم کی خدمت نہیں کررہے کیونکہ وہ۔جھوٹ اور بہتان طرازی کی منفی سیاست کے علمبردار اور عوامی خدمت کے جذبے سے عاری ہیں۔انہوں نے کہا عوام کی خدمت کھوکھلے نعروں سے نہیں ہوتی،عوام کی خدمت کے لئے مٹی کے ساتھ مٹی ہونا پڑتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…