نوازشریف نے نیب ریفرنسز کو یکجاکرنے کے معاملے پر اضافی دستاویزات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیں
اسلام آباد(آئی این ی)سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت میں3 ریفرنسز کے معاملے پر اضافی دستاویزات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیں۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب کے تینوں ریفرنسزکویکجاکرنے کی درخواست دائرکررکھی ہے،گزشتہ سماعت پرعدالت نے فردجرم کی کاپیاں جمع کرانے کاحکم دیاتھااورعدالت نے نوازشریف کی درخواست پرنیب کونوٹسزبھی جاری کئے… Continue 23reading نوازشریف نے نیب ریفرنسز کو یکجاکرنے کے معاملے پر اضافی دستاویزات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیں









































