منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری اسلم کاقتل،گرفتارملزمان نے عدالت میں ایسی بات کہہ دی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، گواہان طلب

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداددہشت گردی عدالت نے چوہدری اسلم قتل کیس میں دو ملزموں ظفرعرف سائیں اور عبید پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔انسداددہشت گردی عدالت میں چوہدری اسلم قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے دو ملزموں ظفرعرف سائیں اور عبید پر فرد جرم عائد کی۔

ملزموں نے صحت جرم سے انکار کر دیا اور کہا کہ ہمارا ایس ایس پی چوہدری اسلم کے قتل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کر لیا۔ عدالت نے سماعت 9 جنوری تک ملتوی کردی۔ چوہدری اسلم اور دیگر کو 2 جنوری 2014 میں لیاری ایکسپریس وے کے قریب قتل کر دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…