جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

نہال ہاشمی کی واپسی، مریم نواز نے ایک اورسرپرائز دیدیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ(ن) محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سینیٹر نہال ہاشمی کی رکنیت بحال کرنے کی خواہش ظاہر کر دی اور کہا کہ نہال ہاشمی کی رکنیت بحال ہونی چاہیے، اس خواہش کا اظہار انہوں نے ایک لیگی کارکن کے ٹویٹ کے جواب میں کیا۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ

ٹوئیٹر پر مریم نواز نے نہال ہاشمی کی رکنیت بحال کرنے کی خواہش ظاہر کر دی، مسلم لیگی کارکن نے ٹوئٹ کیا کہ نہال ہاشمی کی رکنیت بحال کی جائے، کارکن کا مطالبہ تھا کہ ایک بہادر آدمی کی رکنیت بحال کی جائے، جس پر مریم نواز نے لیگی کارکن کے مطالبے کی حمایت کر دی اور جواب میں کہا کہ نہال ہاشمی کی رکنیت بحال ہونی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…