اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اوروکٹ گرادی،اہم سیاسی شخصیت نے شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ گرادی،سابق ممبرصوبائی اسمبلی وسابق تحصیل ناظم راناسہیل نون نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،رانا سہیل نون(ن ) لیگ کے این اے 153سے موجودہ ایم این اے رانا قاسم نون کے بھائی بھی ہیں ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین سے ان کی رہائشگاہ پر رکن صوبائی اسمبلی وسابق تحصیل و ناظم شجاع آباد و رانا سہیل نون نے ملاقات کی اورتحریک

انصاف میں شمولیت کااعلان کیا، اس موقع پر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر اسحاق خان خاکوانی، مرکزی رہنما ابراہیم خان ملیزئی بھی موجود تھے،خیال رہے کہ رانا سہیل نون این اے 153سے مسلم لیگ(ن)کے موجودہ ایم این اے راناقاسم نون کے بھائی بھی ہیں اوروہ اس سے قبل ایک طویل عرصہ پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ن)سے بھی وابستہ رہ چکے ہیں،ذرائع کے مطابق رانا سہیل نون کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے اعلان کے بعد دیگر شجاع آباد سے دیگرسیاسی شخصیات نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…