ختم نبوتﷺ معاملے پر مسلم لیگ چھوڑنے کااعلان کرنیوالے ظفر اللہ جمالی کا اچانک بڑا یوٹرن،اب کیا اعلان کر دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی نہیں ہو رہا، مخالفین اس طرح کی خبریں پھیلا رہے ہیں، طبیعت کی خرابی کے باعث تین ماہ سے اسلام آباد میں ہی مقیم رہا، میر ظفر اللہ جمالی نے ختم نبوت ایشو پر ن لیگ چھوڑنے اور اسمبلی سے مستعفی ہونے کی تردید کر دی۔… Continue 23reading ختم نبوتﷺ معاملے پر مسلم لیگ چھوڑنے کااعلان کرنیوالے ظفر اللہ جمالی کا اچانک بڑا یوٹرن،اب کیا اعلان کر دیا؟







































