جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

معروف نیوز کاسٹر عائشہ خالد نے شادی کرلی، دلہا کون نکلا،جانئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کی معروف نیوز کاسٹر عائشہ خالدبھی پیا گھر سدھار گئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی کی نیوز کاسٹر عائشہ خالد بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ عائشہ خالد کے شوہر فوجی ہیں

،ا ن کی ساتھی خواتین نیوز کاسٹرز نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر عائشہ خالد کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے جیو نیوز کی نیوز کاسٹر رابعہ انعم  بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…