خیبرپختونخوا میں دودھ اور شہد کی نہروںکا بھید کھل گیا عمران خان اور پرویز خٹک کے دعوے ڈھکوسلہ نکلے عالمی ادارے کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

9  دسمبر‬‮  2017

جنیوا (آئی این پی)عالمی ادار صحت نے پشاور میں ڈینگی سے متعلق اپنی رپورٹ شائع کر دی۔ ہسپتالوں میں غیر معیاری وارڈ کے باعث ڈینگی پھیلا ‘ صوبے بھر میں ڈینگی سے 69 اموات ہوئیں‘ 24 ہزار 807ڈینگی کے ٹیسٹ مثبت آئے۔ ہفتہ کو پشاور میں ڈینگی سے متعلق

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق مریضوں کیلئے بنائے گے خصوصی وارڈ معیار کے مطابق نہیں تھے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ غیر معیاری وارڈز کے باعث مرض پھیلا۔ جولائی سے اکتوبر تک مرض پھیلنے کی شرح زیادہ رہی۔ صوبے بھر میں ڈینگی سے 69 اموات ہوئی۔ لیبارٹریوں میں 24 ہزار 807 ڈینگی کے ٹیسٹ مثبت آئے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…