جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 9  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج (اتوار )سے ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی، اتوار اور پیر کو شمالی بلوچستان سمیت بالائی سندھ میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے جس سے سردی میں اضافہ ہوگا۔محکمہ موسمیات نے پیر، منگل کو مری اور گلیات میں موسم سرما کی پہلی برفباری کی پیشگوئی بھی کی ہے، پیر سے بدھ خیبر پختونخوا، فاٹا، اسلام

آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہفتہ کے روز کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم خشک اور رات میں سردی رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں شمال مشرقی علاقوں سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 18فیصد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…