اب پاکستان کے پاس کتنے ایٹمی ہتھیار ہیں؟ بھارت ، اسرائیل اور امریکہ کی نیندیں حرام ہو گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان، بھارت اور چین نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں 10,10کی تعداد کا اضافہ کیا۔روس اور امریکہ نے بظاہر اپنے نیوکلیئر وارہیڈ بالترتیب 290 اور 200 کی تعداد میں تلف کئے لیکن یہ تلفی صرف رسمی تھی اور ایسے ہتھیاروں کو تلف کرنا بھی ان کی وقتی ضرورت تھی۔برطانیہ اورفرانس نے… Continue 23reading اب پاکستان کے پاس کتنے ایٹمی ہتھیار ہیں؟ بھارت ، اسرائیل اور امریکہ کی نیندیں حرام ہو گئیں