جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد پھر میدان جنگ بن گیا،کھلے عام فائرنگ،متعدد افراد جاں بحق

datetime 10  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(سی پی پی )وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے،لاشوں کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کھیتوں میں بکریاں چرانے پر جھگڑا ہوا اور اس دوران دونوں گروپوں نے ایک

دوسرے پر فائرنگ کردی۔لاشوں کو پولی کلینک اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے ایک ملزم ذیشان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی بھی شامل ہیں۔ عالم خان اور اس کی اہلیہ کی لاشیں گاڑی سے ملیں اور عالم خان کا تعلق وزیرستان سے ہے، جبکہ مخالف پارٹی کے ہلاک شخص کی شناخت مسکین کے نام سے ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…