وزارتوں اور گاڑیوں کو حاصل کرنے کیلئے کن اپنے ہی لوگوں نے نواز شریف کو غلط مشورے دیئے؟ شہباز شریف کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو اہم مشورہ دے ڈالا ۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ ” پارٹی مشاورت… Continue 23reading وزارتوں اور گاڑیوں کو حاصل کرنے کیلئے کن اپنے ہی لوگوں نے نواز شریف کو غلط مشورے دیئے؟ شہباز شریف کا حیران کن انکشاف