جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

محرم الحرام کا چاند،اہم اعلان کردیاگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

محرم الحرام کا چاند،اہم اعلان کردیاگیا

لاہور (این این آئی) محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر کو نظرآنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج کا مہینہ 29 دن کا ہونے کی توقع ہے اور چاند نظرآنے کی صورت میں نئے اسلامی سال  1439کا آغاز 22ستمبر کو ہو گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا… Continue 23reading محرم الحرام کا چاند،اہم اعلان کردیاگیا

اہم سیاستدان گرفتاری کے حکم پر عدالت سے فرار،سب انسپکٹر کی شامت آگئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

اہم سیاستدان گرفتاری کے حکم پر عدالت سے فرار،سب انسپکٹر کی شامت آگئی

کوئٹہ (این این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک کے عدالت سے فراراور فرائض میں غفلت برتنے پر سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کے سب انسپکٹرکے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک کے دو افراد کے قتل کے خلاف دائر درخواست… Continue 23reading اہم سیاستدان گرفتاری کے حکم پر عدالت سے فرار،سب انسپکٹر کی شامت آگئی

14ستمبر کوچھٹی کا اعلان کردیاگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

14ستمبر کوچھٹی کا اعلان کردیاگیا

کراچی(این این آئی)میئر کراچی وسیم اختر نے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کے سلسلے میں کراچی میں14ستمبر بروز جمعرات مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام دفاتر اور اس کے ذیلی ادارے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کے موقع پر 14ستمبر بروز جمعرات بند رہیں گے۔ میئر کراچی وسیم… Continue 23reading 14ستمبر کوچھٹی کا اعلان کردیاگیا

حنیف عباسی نے عمران خان کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ سوچابھی نہ ہوگا،شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

حنیف عباسی نے عمران خان کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ سوچابھی نہ ہوگا،شدید شرمندگی کا سامنا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہاہے کہ عمران خان کے بیانات میں تضاد ہے ، کبھی کہتے ہیں بنی گالہ جائیداد گفٹ میں ملی ہے کبھی انکار کرتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ عمران خان عدالتوں اور الیکشن کمیشن سے بھاگ رہے ہیں،سپریم… Continue 23reading حنیف عباسی نے عمران خان کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ سوچابھی نہ ہوگا،شدید شرمندگی کا سامنا

قطر کوپاکستان نے بھی بڑا جھٹکا دینے کی تیاریاں کرلیں، حیرت انگیز فیصلہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

قطر کوپاکستان نے بھی بڑا جھٹکا دینے کی تیاریاں کرلیں، حیرت انگیز فیصلہ

لاہور( این این آئی)پاکستان نے ایل این جی کی خریداری کے لیے متبادل ملک ڈھونڈ لیے جس پر وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل نے کام بھی شروع کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ متبادل ملکوں کی تلاش قطر پر ممکنہ پابندیوں کے خدشے کے پیش نظر کی گئی۔ پاکستانی حکام ایل این جی کی خریداری… Continue 23reading قطر کوپاکستان نے بھی بڑا جھٹکا دینے کی تیاریاں کرلیں، حیرت انگیز فیصلہ

بیٹیوں کے ساتھ زیادتی، چاچا ٹی 20 کے شرمناک انکشافات، پولیس کو بیان میں ایسی بات کہہ ڈالی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

بیٹیوں کے ساتھ زیادتی، چاچا ٹی 20 کے شرمناک انکشافات، پولیس کو بیان میں ایسی بات کہہ ڈالی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ سٹیڈیمز میں پاکستانی پرچم اٹھائے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنے والے محمد زمان جو چاچا ٹی 20 کے نام سے مشہور ہیں نے اپنی بیٹیوں سے جنسی زیادتی کا اعتراف کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محمد زمان جس کی عمر48 سال ہے نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کرتے… Continue 23reading بیٹیوں کے ساتھ زیادتی، چاچا ٹی 20 کے شرمناک انکشافات، پولیس کو بیان میں ایسی بات کہہ ڈالی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

سعودی عرب نے پاکستان سے معافی مانگ لی، حیرت انگیز اعلان

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

سعودی عرب نے پاکستان سے معافی مانگ لی، حیرت انگیز اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) منیٰ میں ناقص حج انتظامات کرنے پر سعودی عرب نے پاکستان سے معافی مانگ لی ہے، تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے منیٰ میں ناقص حج انتظامات پر پاکستان سے معافی مانگ لی ہے اور اگلے سال پاکستانی عازمین حج کو بہتر سہولیات دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ واضح رہے… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان سے معافی مانگ لی، حیرت انگیز اعلان

ملک میں بیرونی و مقامی سرمایہ کاری دم توڑ چکی ہے، معیشت کا گراف تیزی سے نیچے گر رہا ہے غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے سرمایہ ملک سے فرار ہو رہا ہے،پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل کا بیان

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

ملک میں بیرونی و مقامی سرمایہ کاری دم توڑ چکی ہے، معیشت کا گراف تیزی سے نیچے گر رہا ہے غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے سرمایہ ملک سے فرار ہو رہا ہے،پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل کا بیان

کراچی (آئی این پی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ ملک میں بیرونی و مقامی سرمایہ کاری دم توڑ چکی ہے اور معیشت کا گراف تیزی سے نیچے گر رہا ہے۔ حالات بہتر کرنے کے لئے حکومت فوری طور پر برامدی شعبہ کے مسائل حل اور تحفظات دور کرے۔پاکستان… Continue 23reading ملک میں بیرونی و مقامی سرمایہ کاری دم توڑ چکی ہے، معیشت کا گراف تیزی سے نیچے گر رہا ہے غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے سرمایہ ملک سے فرار ہو رہا ہے،پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل کا بیان

پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی خیبر بینک کی معطلی روک دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی خیبر بینک کی معطلی روک دی

پشاور(آئی این پی) پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی خیبر بینک کی معطلی کو روک دیا ،خیبر بینک کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو حکم امتناع جاری کردیا،عدالت نے سوال کیا اگر ایم ڈی سے حکومت ناخوش تھی تو دوسال تک کام کیوں کرنے دیا گیا،سرکاری وکیل نے کہا کہ ایم ڈی کو قانون… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی خیبر بینک کی معطلی روک دی