پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان ، جہانگیر نااہل ہونگے ،شاہ محمود قریشی کا کیا بنے گا؟سابق گورنر پنجاب اور اہم سیاسی شخصیت سردارلطیف کھوسہ نے پیش گوئی کردی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہاہے کہ مشرف عدالتی مفرور ہے، اس قابل نہیں کہ سیاست میں نام بھی لیا جائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کے خاتمے کی باتیں کرنے والے کراچی میں اپنا حال دیکھ چکے ہیں، کراچی میں بنایا گیا اکٹھ بری طرح ناکام ہو ا،مسلم لیگ کا شیرازہ بکھر چکاہے، سارا خاندان

اڈیالہ جیل میں ہو گا۔نیازی ایکسپریس بھی مسلم لیگ کی کشتی میں سوار ہے۔ سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان نے اپنی آف شور کمپنیاں چھپا کر جھوٹ پر جھوٹ بولا ۔عمران خان کیس میں جمائما کے خط کی حیثیت بھی قطری خط کی سی ہے ،عمران خان نااہل ہوں گے، اسکے بعد جہانگیر ترین بھی جائیں گے۔ سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ تحریک انصاف کبھی بھی شاہ محمود قریشی کے کندھوں پر نہیں چلے گی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…