تحریک انصاف کو بڑی کامیابی حاصل ہو گئی، نیا اپوزیشن لیڈر لانے پر اپوزیشن جماعتوں نے حمایت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے پیپلز پارٹی کی مخالف جماعتوں نے رضا مندی ظاہر کردی ہے، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں نیا اپوزشن لیڈر لانے کے لیے پیپلز پارٹی کی مخالف جماعتوں نے حمایت کی یقین دہانی کرا کر اس… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑی کامیابی حاصل ہو گئی، نیا اپوزیشن لیڈر لانے پر اپوزیشن جماعتوں نے حمایت کا اعلان کر دیا