جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکمران ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ، یاسمین راشد

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکز ی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ حکمران ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ، نواز شریف کی چوری رنگے ہاتھوں پکڑی جا چکی ہے اور اب انکا سیاسی مستقبل تاریک ہو چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ادارو ں کو مضبوط بنانے کے بجائے کمزور کیا ہے اور غریب عوام کی خدمت کرنے کے بجائے صرف اپنی تجوریاں بھری ہے ،

ملک کا حکمرانوںنے دیوالیہ نکال کر رکھ دیا ہے ، انہوں نے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز کے ذمہ دار موجودہ حکمران ہے ،بھارت سے دوستی کی پینگیں بڑھانے والے نواز شریف نے ملکی سلامتی کو دائو پر لگا دیا ہے ، بھارتی ایجنٹ بار بار کہہ رہا ہے کہ میں دہشت گرد ہوں اور میں نے پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیاں کی ہے

لیکن نواز شریف نے آج تک بھارتی ایجنٹ کا نام تک نہیں لیا ، حکمرانوں کے تعلقات ذاتی نہیں بلکہ ملکوں کے ساتھ ہوتے ہے ، لیکن شریف فیملی دوسرے ممالک کے ساتھ وہاں کے حکمران خاندانوں سے ذاتی مراسم قائم کر رکھے ہے جو ملک او ر قوم کے لئے کسی خطرے سے کم نہیں ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…