اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

نواز شریف اور شہباز شریف کا کرپشن کرنا پیشہ بن چکا ہے ،اعجاز چوہدری

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو تباہ و برباد کر دیا ہے،آج نواز حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے ملک مسائل کی دلدل میں دھنس چکا ہے حکومت کہیں بھی نظر نہیں آرہی عمران خان آنے والی نسلوں کی جنگ لڑ رہے ہیں نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں اپنے بہتر مستقبل کیلئے نوجوان عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں ۔اپنی رہائشگاہ پر صدر یوتھ ونگ

لاہور سید راشد ریاض کی قیادت میں ملنے والے وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کا مستقبل موجودہ حکمرانوں نے تاریک بنا دیا ہے نوجوان نسل بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ صاف ستھری قیادت کا انتخاب کریں اور ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے اپنا قلیدی کردار ادا کریں ،انہوں نے

کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے صرف اپنی اور اپنے بچوں کی جیبیں بھری ہیں عوام کی کوئی پروا ہ نہیں ملک کا دیوالیہ نکال کر رکھ دیا ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا کرپشن کرنا پیشہ بن چکا ہے ملک اور قوم موجودہ کرپٹ حکمرانوں کا بوجھ مزید اٹھا نہیں سکتی عوام کی جان چھوڑ دیں موجودہ بحران کا واحد حل نئے انتخابات ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…