بارشوں کا آغازہوگیا،پاک ایران سرحدی علاقوں میں طغیانی آپ کے شہر میں کب بارش ہوگی،محکمہ موسمیات نے بتادیا
کوئٹہ/نوکنڈی (آئی این پی)اسموگ سے چھٹکارے کے لیے اچھی خبر ،بارش کا سسٹم بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں داخل ہوگیا ، نوکنڈی میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوگئی، پاک ایران سرحدی پہاڑی علاقوں میں شدید بارش سے طغیانی آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کوبارش کا سسٹم بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں داخل ہو نےسے… Continue 23reading بارشوں کا آغازہوگیا،پاک ایران سرحدی علاقوں میں طغیانی آپ کے شہر میں کب بارش ہوگی،محکمہ موسمیات نے بتادیا







































