بینظیر بھٹو کے قتل میں آصف علی زرداری کی بہنوں کا کیا کردارتھا؟ عائشہ گلالئی نے سنگین دعوی کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ناراض رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے پرویز مشرف کے حق میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر کے بیان میں بڑی حد تک سچائی ہے۔ بے نظیر بھٹو کے قتل میں آصف علی زرداری اور ان کی بہنیں ملوث ہیں۔ میں سمجھتی ہوں کہ پرویز… Continue 23reading بینظیر بھٹو کے قتل میں آصف علی زرداری کی بہنوں کا کیا کردارتھا؟ عائشہ گلالئی نے سنگین دعوی کردیا