امریکی صدر کے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کیخلاف پاکستان کو کیا کرنا چاہئے؟کیپٹن(ر) صفدر نے بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کیخلاف پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانا چاہئے، صرف قرار دادوں سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، مسلم امہ کو ان کی بنائی… Continue 23reading امریکی صدر کے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کیخلاف پاکستان کو کیا کرنا چاہئے؟کیپٹن(ر) صفدر نے بڑا مطالبہ کردیا











































