پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

سی سی ٹی وی فوٹیج میں زینب کو ساتھ لے جانیوالا شخص کون ہے میری بچی بچ سکتی تھی اگر ۔۔ننھی شہیدہ کے والد نے کسے قاتل قراردیدیا

datetime 11  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی ننھی شہیدہ زینب کے والد محمد امین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی زینب بچ سکتی تھی، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے باوجود ملزم کا سراغ لگانے میں پس و پیش اور نالائقی کا ثبوت دیا۔ پولیس کا غیر پیشہ وارانہ رویہ زینب کو موت کے قریب لے

جاتا رہا ہے اور ملزم ابھی تک قانون کی گرفت سے دور ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں زینب کو نامعلوم مقام کی جانب جس شخص کے ساتھ جاتا دیکھا جا سکتا ہے اس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے زینب کے والد محمد امین نے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جانیوالا شخص ان کیلئے اجنبی ہے ۔ محمد امین نے پولیس کے غیر پیشہ وارانہ روئیے کی شدید الفاظ میں مذمت بھی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…