اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

عمران خان کی رہائش گاہ کا گھیراؤ،پرویزخٹک نے مظاہرین کو دھمکی دیدی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

عمران خان کی رہائش گاہ کا گھیراؤ،پرویزخٹک نے مظاہرین کو دھمکی دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی بنی گالا میں رہائش گاہ کے باہر خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے اساتذہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔پیر کوخیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے 600 سے زائد مرد و خواتین اساتذہ بنی گالہ میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر… Continue 23reading عمران خان کی رہائش گاہ کا گھیراؤ،پرویزخٹک نے مظاہرین کو دھمکی دیدی

عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کا اجلاس ،اہم فیصلے سامنے آگئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کا اجلاس ،اہم فیصلے سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصا ف نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری کے پورے عمل میں تحریک انصاف کا کوئی کردار نہیں، چیئرمین نیب کی تقرری کے حوالے سے قطعاً مشاورت نہیں کی گئی،پانامہ لیکس میں پکڑے جانیوالے دیگر افراد کو کٹہرے میں لانے کا بندوبست بھی نئے چیئرمین کی ذمہ… Continue 23reading عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کا اجلاس ،اہم فیصلے سامنے آگئے

ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم،پہلے شور نہیں مچایاگیا بعد میں مچایاگیا،مشاہداللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم،پہلے شور نہیں مچایاگیا بعد میں مچایاگیا،مشاہداللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فاقی وزیرسینٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ ختم نبوت حلف نامے میں کوئی کلریکل غلطی ہو سکتی ہے ہر چیز کا جائزہ لے رہے ہیں۔پیر کو تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشاہد اللہ خان نے کہاکہ ختم نبوت تحریک میں خود تشدد… Continue 23reading ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم،پہلے شور نہیں مچایاگیا بعد میں مچایاگیا،مشاہداللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

امریکہ جو چار آنے دے رہا ہے وہ بند کر دے، 4 اہم ممالک کی حمایت مل گئی، پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

امریکہ جو چار آنے دے رہا ہے وہ بند کر دے، 4 اہم ممالک کی حمایت مل گئی، پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کو حقانی نیٹ ورک کے خلاف فوجی آپریشن کی پیشکش، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو حقانی نیٹ ورک کے خلاف فوجی آپریشن کی پیشکش کر دی ہے، اب امریکہ سے کسی قسم کی ڈکٹیشن نہیں لیں گے، پاکستان کے وزیر… Continue 23reading امریکہ جو چار آنے دے رہا ہے وہ بند کر دے، 4 اہم ممالک کی حمایت مل گئی، پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

قومی اسمبلی میں افسوسناک واقعہ، ن لیگ کے دو اہم ارکان اسمبلی گتھم گتھا، شدید لڑائی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

قومی اسمبلی میں افسوسناک واقعہ، ن لیگ کے دو اہم ارکان اسمبلی گتھم گتھا، شدید لڑائی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں دو ارکان آپس میں جھگڑ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں سے روابط کے طعنے پر مسلم لیگ (ن) کے دو ارکان اسمبلی آپس میں جھگڑ پڑے اور پہلے تو تلخ کلامی ہوئی اس کے بعد دونوں ارکان گتھم گتھا ہو گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آئی بی… Continue 23reading قومی اسمبلی میں افسوسناک واقعہ، ن لیگ کے دو اہم ارکان اسمبلی گتھم گتھا، شدید لڑائی

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کا خیبرپختونخوااسمبلی میں حیرت انگیز اقدام، پارٹی رہنماؤں کے ہوش اُڑ گئے،ایسا کام کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کا خیبرپختونخوااسمبلی میں حیرت انگیز اقدام، پارٹی رہنماؤں کے ہوش اُڑ گئے،ایسا کام کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا۔کرک سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی گل صیب خان کا انوکھا احتجاج ،بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر گل صیب خان ڈائس پر چڑھ گئے اور دوران اجلاس پوائنٹ ا ف ارڈر کے نعرے لگا تے… Continue 23reading تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کا خیبرپختونخوااسمبلی میں حیرت انگیز اقدام، پارٹی رہنماؤں کے ہوش اُڑ گئے،ایسا کام کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک کو کو سی پیکِ ون بیلٹ ون روڈ جیسے اقدامات مسترد کرنے کی بجائے انکا خیرمقدم کرنا چاہیے‘ شہباز شریف

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک کو کو سی پیکِ ون بیلٹ ون روڈ جیسے اقدامات مسترد کرنے کی بجائے انکا خیرمقدم کرنا چاہیے‘ شہباز شریف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک کو کو سی پیک اور ون بیلٹ ون روڈ جیسے اقدامات مسترد کرنے کی بجائے ان کا خیرمقدم کرنا چاہیے،مشترکہ خوشحالی کے اس منصوبے کے ذریعے 800ملین افراد کی غربت مٹائی جا سکتی ہے۔ایک بیان میں وزیراعلی محمد… Continue 23reading امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک کو کو سی پیکِ ون بیلٹ ون روڈ جیسے اقدامات مسترد کرنے کی بجائے انکا خیرمقدم کرنا چاہیے‘ شہباز شریف

تحریک انصاف کے کارکنوں نے فردوس عاشق اعوان کو گاڑی سے اتار دیا، کارکنوں نے ایسا کیوں کیا؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

تحریک انصاف کے کارکنوں نے فردوس عاشق اعوان کو گاڑی سے اتار دیا، کارکنوں نے ایسا کیوں کیا؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بنی گالہ کے باہر اساتذہ کا احتجاج، مظاہرین نے فردوس عاشق اعوان کی گاڑی روک لی،تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان جب عمران خان کو ملنے کے لیے بنی گالہ پہنچی تو وہاں موجود خیبرپختونخوا کے اساتذہ نے ان کا راستہ روک لیا اور ان کی گاڑی کو آگے نہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے کارکنوں نے فردوس عاشق اعوان کو گاڑی سے اتار دیا، کارکنوں نے ایسا کیوں کیا؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

مشکلات سے بچنا ہے تو حسن اور حسین کے ساتھ یہ کام کرو،خورشید شاہ نے نوازشریف کو حیرت انگیزمشورہ دیدیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

مشکلات سے بچنا ہے تو حسن اور حسین کے ساتھ یہ کام کرو،خورشید شاہ نے نوازشریف کو حیرت انگیزمشورہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کے معاملے پر کوئی مک مکا نہیں ہوا اور اس پر اپوزیشن کا بھی کوئی گلہ نظر نہیں آیا۔ پیر کو اپنے چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ جسٹس (ر) جاوید اقبال کا بیک… Continue 23reading مشکلات سے بچنا ہے تو حسن اور حسین کے ساتھ یہ کام کرو،خورشید شاہ نے نوازشریف کو حیرت انگیزمشورہ دیدیا