’’ عدلیہ اور فوج کو کچھ کرنا پڑے گا‘‘ (ن) لیگی وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے اپنی ہی حکومت پر ایک بار پھر بجلیاں گرا دیں
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیروفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے کہاہے کہ سیاستدان عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوجائیں تو فوج اور عدلیہ کو اپنا کردار ادا کرنا پڑتا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ریاض پیرزادہ نے کہا کہ میرا اس جمہوریت سے کیا واسطہ جس میں خود… Continue 23reading ’’ عدلیہ اور فوج کو کچھ کرنا پڑے گا‘‘ (ن) لیگی وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے اپنی ہی حکومت پر ایک بار پھر بجلیاں گرا دیں