شہبازشریف کا پاک فوج کے نام اہم پیغام،دِل جیت لئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز پاک افغان سرحد پر ہونے والی فائرنگ کے باعث شہید ہونے والے پاک آرمی کے آفیسر لیفٹیننٹ ارسلان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ لیفٹیننٹ ارسلان نے وطن کے دفاع میں جان نثار کر کے ہمیں زندگی کا مطلب بتا دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب… Continue 23reading شہبازشریف کا پاک فوج کے نام اہم پیغام،دِل جیت لئے