عائشہ گلالئی کے الزامات،امیر مقام کھل کر سامنے آگئے
پشاور(این ا ین آئی)وزیر اعظم کے مشیر وپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے لندن میں بیگم کلثوم نوازکی عیادت کے بعدسابق وزیراعظم محمدنوازشریف سے انکی رہائشگاہ پرتفصیلی ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اورخیبرپختونخوامیں پارٹی امورپرتفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ انجینئرامیرمقام نے محمدنوازشریف کوخیبرپختونخوامیں پارٹی امورکے بارے میں بریفنگ دی… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے الزامات،امیر مقام کھل کر سامنے آگئے