ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کے معاملے پرسیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا ہے جبکہ چیف الیکشن کمشنرنے حکم دیاکہ 11اکتوبر تک جواب جمع نہ کرنے کی صورت میں سیکرٹری وزارت داخلہ ذاتی حیثیت میں پیش ہوں ۔پیرکوچیف الیکشن کمشنرجسٹس(ر)سردارمحمدرضا کی سربراہی میں چاررکنی بینچ نے… Continue 23reading ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا