صحافیوں کی سیلفیاں اور سوالات، کیا آپ پارٹی میں فعال کردار ادا کریں گے ؟ چودھری نثار نے کیا جواب دیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے نیوز کانفرنس کی جس میں ن لیگ کے تمام اہم رہنما موجود تھے، اس نیوز کانفرنس میں سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے بھی شرکت کی، میاں محمد نواز شریف کی نیوز کانفرنس کے بعد صحافیوں نے چودھری نثار علی خان کے ساتھ سیلفیاں… Continue 23reading صحافیوں کی سیلفیاں اور سوالات، کیا آپ پارٹی میں فعال کردار ادا کریں گے ؟ چودھری نثار نے کیا جواب دیا؟