اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

سات سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کیس میں مبینہ ملزم کا نیا خاکہ جاری 

datetime 14  جنوری‬‮  2018 |

قصور/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سات سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کیس میں مبینہ ملزم کا نیا خاکہ جاری کر دیا گیا ،مذکورہ خاکہ پہلے جار ی کئے گئے خاکے سے مختلف ہے ۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے زینب قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور اسی تناظر میں ایک نیا خاکہ جاری کیا گیا

ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ آئی جی پنجاب کی سربراہی میں قصور کی پولیس لائن میں میٹنگ ہوئی جس میں ملزم کی گرفتاری اور تحقیقات کو آگے بڑھانے کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے دیگر متاثرہ خاندانوں سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات ڈی پی او ہاؤس قصور میں 4 گھنٹے تک جاری رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…