طلال چوہدری کی براہ راست پروگرام میں سابق صدر مشرف کو غلیظ گالیاں، پروگرام کے میزبان فوری طور پر کیا ، کیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و وزیر مملکت طلال چوہدری نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آپے سے باہر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ کلثوم نواز اس وقت بیمار ہیں، میاں نواز شریف نے… Continue 23reading طلال چوہدری کی براہ راست پروگرام میں سابق صدر مشرف کو غلیظ گالیاں، پروگرام کے میزبان فوری طور پر کیا ، کیا؟