گزشتہ 6 ماہ کے دوران خلیجی ریاستوں نے کتنے لاکھ پاکستانیوں کو ملک بدر کیا؟حکومت نے تشویشناک تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد (آئی این پی)سینیٹ کو حکومت کی جانب سے آگاہ کیا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران خلیجی ریاستوں سے ایک لاکھ 17ہزار 362پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا، 1971سے 2017تک مجموعی طور پر ایک کروڑایک لاکھ 33ہزار32پاکستانیوں کو بیرون ملک نوکریوں کیلئے بھیجا گیا، فاٹا میں سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر بند… Continue 23reading گزشتہ 6 ماہ کے دوران خلیجی ریاستوں نے کتنے لاکھ پاکستانیوں کو ملک بدر کیا؟حکومت نے تشویشناک تفصیلات جاری کردیں