اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

ہرنائی(ناکس) میں ریلوے برج پرکام کرنیوالے مزوروں پر حملہ دہشت گردی کی وحشیانہ واردات ہے ،خواجہ سعد رفیق

datetime 6  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ھرنائی(ناکس) میں ریلوے برج پرکام کرنیوالے مزوروں پر پرحملہ دہشت گردی کی وحشیانہ واردات ہے ،مجرموں کا پیچھا کرکے انہیں کیفر کردارتک پہنچایاجائیگا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ این ایل سی کی ریر نگرانی تین ارب سے زائد کی لاگت سے سبی تا ھرنا تباہ حال ریلوے ٹریک و تنصیبات کی تعمیرکاکام آخری مراحل میں ہے ،برسوں سے بند سبی ھرنا ریلوے

سیکشن کی بحالی علاقے کیلئے خوش حالی اور ترقی کے بند دروازے کھول دے گی ،حملوں اور دشواریوں کے باوجود کام جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گرد بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں ، بلوچ حقوق کے نام نہاد علمبردار بلوچستان کی تعمیرو ترقی کیلئے کام کرنے والوں پر ہی حملہ آورہیں،بزدل دہشت گردوں نے بے گناہ مزدوروں کو نشانہ بناکر ریاستی اداروں کو بلوچستان کی تعمیروترقی سے روکنے کی گھنائونی کوشش کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…