سیاستدانوں نے ٹکر لے لی،فوج کی کمرشل سرگرمیوں کو روکنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینٹ میں فوج کے پچاس سے زائد کاروبار کی تفصیلات پیش کردی گئیں جن میں فرٹیلائزر، چینی کی پیداوار، بینکنگ ،سیمنٹ اور رئیل اسٹیٹ سمیت مختلف کاروبارشامل ہیں ،سینٹ میں یہ اقدام جنرل قمر جاوید باجوہ کے سینیٹرز سے قومی سلامتی کے موضوع پرخطاب سے صرف ایک روز قبل اُٹھایاگیا، سینٹ میں فوج کو… Continue 23reading سیاستدانوں نے ٹکر لے لی،فوج کی کمرشل سرگرمیوں کو روکنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا











































