وزیر خارجہ خواجہ آصف نے جرات و تدبر سے امریکی پالیسی میکرزکو ان کی سرزمین پر آئینہ دکھایا ٗ سعد رفیق
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے جرات و تدبر سے امریکی پالیسی میکرزکو ان کی سرزمین پر آئینہ دکھایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ دوسروں کو ڈومور کا مشورہ دینے والے امریکی حکمران… Continue 23reading وزیر خارجہ خواجہ آصف نے جرات و تدبر سے امریکی پالیسی میکرزکو ان کی سرزمین پر آئینہ دکھایا ٗ سعد رفیق