بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،اسٹیٹ بینک نے آسان ریمی ٹینس اکاؤنٹ کا آغاز کردیا،تفصیلات جاری

7  دسمبر‬‮  2017

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بیرون ملک سے رقوم کی آسان وصولی یقینی بنانے کیلئے اسٹیٹ بینک نے آسان ریمی ٹینس اکانٹ کا آغاز کردیا، اکاونٹ میں بیس لاکھ روپے تک رکھے جا سکیں گے اور یومیہ زیادہ سے زیادہ پچاس ہزار نکلوائے کی اجازت ہوگی۔معاشرے میں بینکنگ کی سہولت سے محروم یا نیم محروم طبقات کی ضروریات پوری کرنے کیلئے پاکستان ریمی ٹینس انیشیٹیو کے تحت آسان ریمی ٹینس اکاونٹ کا آغاز کردیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک

یہ اکاونٹ سادہ طریقہ کار کی مدد سے کھول سکیں گے۔ بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقم اکاونٹ کے زریعے وصول کی جا سکیں گی۔ترسیلات زر کی وصولی کیلئے کاونٹر پر نہیں جانا پڑے گا، ترسیلات زر کے وصول کنندگان اور اہل خانہ یہ اکاونٹ کھلوا سکتے ہیں۔ان اکاونٹس میں زیادہ سے زیادہ بیس لاکھ روپے رکھے جا سکتے ہیں۔ یومیہ زیادہ سے زیادہ پچاس ہزار روپے نکلوائے جا سکتے ہیں اور فنڈ ٹرانسفر کی یومیہ حد بھی پچاس ہزار روپے ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…