پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پسند کی شادی کا بھیانک انجام،ساہیوال میں بیوی کو گو لی مار کر قتل کرنیوالا نوجوان 8دن زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد چل بسا 

datetime 7  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک) محلہ تلیانوالہ لیا قت چوک کے قریب بیوی کو گو لیاں مار کر قتل کر نے کے بعد خود کشی کر نے والا نوجوان شہزاد 8دن تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد چل بسا ۔تفصیلات کے مطابق شہزاد نے ایک لڑ کی صائمہ سے لو میرج کی جس کے بعدصائمہ کو اس کے والدین صلح کر کے گھر لے گئے جس کے بعد طلاق کا صائمہ کی طرف سے کیس کر دیا گیا جس پر دلبرداشتہ ہو کر 28نومبر کی

رات کو شہزاد زبر دستی صائمہ کے گھر میں گھس گیا اور جا کر صائمہ کو گو لیاں مار کر قتل کر دیا اور اپنے سر پر گولی مار کر خود کشی کر لی جسے سول ہسپتال ساہیوال دا خل کرا دیا گیا اور اسکی حالت نازک تھی پولیس فتح شیر نے ملزم شہزاد کے خلاف مقدمہ 325,302ت پ درج کر لیا تھا ملزم 8یوم تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد چل بسا پولیس فتح شیر نے لاش پو سٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی ۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…