لیگی قیادت کی پالیسیوں سے اختلاف، ن لیگ کے اہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا
اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے پالیسیوں پر اختلاف کی وجہ سے عبدالستار خلیل نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ کارکن اور ضلع پشاور کے سابق صدر عبدالستار خلیل نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔ عبدالستار… Continue 23reading لیگی قیادت کی پالیسیوں سے اختلاف، ن لیگ کے اہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا