اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

فورسز کا آپریشن، مولوی فضل اللہ کے 2 قریبی ساتھی ہلاک ہوگئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2017 |

سوات(این این آئی) چارباغ میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔نجی ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ سوات کے علاقے چار باغ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا تو علاقے میں موجود دہشت گردوں نے فورسز پر فائرنگ کردی جس کے بعد فورسز کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں

دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پولیس حکام کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی شناخت اسد اور عبدالوہاب کے نام سے ہوئی جو کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ مولوی فضل اللہ کے قریب ساتھی تھے ،دونوں دہشت گرد سوات آپریشن کے دوران افغانستان فرار ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…