اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

جلسہ نہ کرو شہر کو صاف پانی دو ٗحیدرآباد میں بینرز آویزاں

datetime 7  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے حیدرآباد میں جلسہ عام سے قبل شہر کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد نے جلسہ کے خلاف بینرز آویزاں کر دیئے۔حیدرآباد سٹی اور لطیف آباد کے مختلف علاقوں میں آویزاں کئے جانے والے بینرز پر تحریر اہلیان حیدرآباد کی جانب سے درج ہیں۔

ان بینرز پرجلسہ نہ کرو شہر کو صاف پانی دو ٗجلسوں کے بجائے حیدرآباد کی متاثرہ عوام کے دکھوں کا علاج کرو جلسہ نہ کروصحت و صفائی کو یقینی بناؤ‘ کی تحاریر درج ہیں۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان (آج)8 دسمبر بروز جمعہ حیدرآباد کے اکبری گراؤنڈ میں جلسہ کریگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…