ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

گستاخان رسول ؐ کو بری کرنیوالے ہائیکورٹ کے جج کو میرے کہنےپر قتل کیا گیا، پیر افضل قادری کا انٹرویو میں دھماکہ خیز اعتراف

datetime 7  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سرپرست اعلیٰ پیر افضل قادری نے ایک قومی اخبار کو دئیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ گستاخان رسول ؐ کو بری کرنے والے ہائیکورٹ کے

جج کو پاکستان کے ایک شہری غازی احمد شیر نیازی نے ان کے فتویٰ کے بعد قتل کیا تھا،روزنامہ امت کو دئیے گئے انٹرویو میںان کا کہنا تھا کہ میں نے نظام مصطفیٰ کے نفاذ اور ناموس رسالتؐ کے تحفظ کیلئے پارلیمنٹ سمیت اعلیٰ عدالتوں حتیٰ کہ جی ایچ کیو کے سامنے بھی مظاہرے اور احتجاج کرنے سے گریز نہیں کیا۔ شان رسالتؐ میں گستاخی کرنے والے رحمت مسیح اور سلامت مسیح کے مقدمے کے دوران ہم نے کئی روز ہائی کورٹ لاہور کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔ ہزاروں کی تعداد میں عشاق نبی کے دھرنے کے باجود ہائیکورٹ کے جج نے انہیں بری کر دیا اور حکومت نے انہیں جرمنی بھجوا دیا تو اس موقع پر میں نے علی الاعلان کہا کہ جس جج نے گستاخان رسول کو بری کیا وہ شرعی طور پر واجب القتل ہے، کیونکہ سرور دوجہانؐ کی عزت پر رتی برابر بھی کمپرومائز نہیں کیا جا سکتا چنانچہ اسی تناظر میں غازی احمد شیر نیازی نے مذکورہ جج کو جہنم واصل کر کے زندگی کے پندرہ سال کال کوٹھڑی کی نذر کر دئیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…