جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

لندن کے پہلے پاکستانی نژاد مسلمان میئر صادق خان لاہور پہنچ گئے

datetime 6  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی دارالحکومت لندن کے پہلے پاکستانی نژاد مسلمان میئر صادق خان بھارت سے براستہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچ گئے ہیں۔ لاہور پہنچنے پر ان کا استقبال برطانوی ہائی کمشنر اور کرنل(ر)مبشر جاوید نے کیا ۔ واضح رہے کہ میئر لندن

صادق خان بھارت کے دورے پر تھے جہاں انہوں نے بالی ووڈ اسٹارز سمیت کئی بڑی کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں ۔ صادق خان نے بھارت میں اپنی ملاقاتوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیں ۔ انہوں نے کترینہ کیف کو برطانیہ کی سپر سٹار قرار دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…