احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سرکاری پروٹوکول۔۔عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔۔کیا کچھ کہہ گئے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نااہل وزیر اعظم کو ملنے والا سرکاری پروٹوکول شرمناک،یہ مافیا رول ہے جمہوریت نہیں،آئی بی چیف 4 دن لندن میں کیا کررہے تھے،آئی بی چیف ریاست کا نمائندہ اس کی ذمہ داری ریاست کی خدمت ہے شریف خاندان کی نہیں، عمران خان برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سماجی… Continue 23reading احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سرکاری پروٹوکول۔۔عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔۔کیا کچھ کہہ گئے؟