جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

فیصل آبادمیں بدترین لوٹ مار ،ایک ہی دن میں چوری‘ ڈکیتی و راہزنی کی درجنوں وارداتیں، نیا ریکارڈ بن گیا،شہری لاکھوں کے مال و زر سے ہاتھ دھو بیٹھے

datetime 14  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوری‘ ڈکیتی و راہزنی کی 30 وارداتوں میں شہری لاکھوں کے مال و زر سے ہاتھ دھو بیٹھے‘ وارداتوں میں لٹنے والے بھاری مالیت کی نقدی‘ طلائی زیورات‘ 8 موٹرسائیکلیوں موبائل مونز سے محروم ہو گئے‘ چوروں نے چار گھروں کا صفایا کر دیا‘

پولیس نے روایتی طریقہ اپناتے ہوئے کی وارداتیں بوگس قرار دے دیں پولیس ذرائع کے مطابق گلشن رفیق ریڈکس روڈ پر محمد حسین ٹھٹھہ پل میں سلیم‘ 601 میں ناصر‘ 106 ر ب میں ارشد‘ عاصم ٹاؤن میں شفیق‘ 123 گ ب میں احسن‘ غلام محمد آباد میں غلام علی سے مسلح افراد نے موبائل فونز و نقدی چھین لی‘ عباس نگر میں وقاص کی موٹرسائیکل چوری ہو گئی جبکہ ڈپٹی ایجوکیشن آفس کے قریب افسر علی‘ علامہ اقبال کالونی میں آصف‘ 223 ر ب میں لیاقت بھٹہ سٹاپ میں آصف‘ 269 ر ب میں سلیم‘ رسول نگر میں حامد کی موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں‘ 123 گ ب میں احسن کے مویشی چور لے گئے جبکہ 106 ج ب میں عالم شیر‘ نثار اکبر میں وسیم‘ 204 ر ب میں وسیم‘ شکیل پارک میں فوزیہ‘ علی ٹاؤن میں لیاقت کے گھروں سے چوروں نے بھاری نقدی‘ طلائی زیورات و دیگر قیمتی سامان چوری۔ چوری‘ ڈکیتی و راہزنی کی 30 وارداتوں میں شہری لاکھوں کے مال و زر سے ہاتھ دھو بیٹھے‘ وارداتوں میں لٹنے والے بھاری مالیت کی نقدی‘ طلائی زیورات‘ 8 موٹرسائیکلیوں موبائل مونز سے محروم ہو گئے‘

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…