شیخ رشید کی نوازشریف کے بارے میں ایک اور پیش گوئی پوری ہوگئی
اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی کے فیصلے کو دانشمندانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ ن نے اب اداروں کو برا نہ کہا تو حالات بہتر ہوں گے۔ایک انٹرویو میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں واحد… Continue 23reading شیخ رشید کی نوازشریف کے بارے میں ایک اور پیش گوئی پوری ہوگئی