جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

زینب قتل کیس، اہم ترین گرفتاریاں، پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا ہے کہ زینب قتل کیس سے متعلق چند مشکوک افراد کو پکڑ لیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قصور واقعے کے حوالے سے چند مشکوک افراد کو پکڑ لیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ جلد ملزم پکڑ لیا جائے گا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کچھ سیاستدان اس معاملے پر اپنی سیاست چمکانے کی کوشش کر رہے ہیں، ان سیاستدانوں نے لوگوں کو بھڑکایا جس کے

بعد املاک کو نقصان پہنچایا گیا، رانا مشہود نے کہا کہ حکومتوں پر اعتماد کیا جانا چاہیے،انہو ں نے بتایا کہ تحقیقاتی اداروں نے کہا کہ کشیدہ صورتحال پر ڈیڈلائن کے مطابق کام نہیں کرسکتے، انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بچوں اور عوام میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے، بچوں میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے میڈیا کی معاونت حاصل کریں گے۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا ہے کہ زینب قتل کیس سے متعلق چند مشکوک افراد کو پکڑ لیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…