پھرکشیدگی بڑھ گئی،امریکی وزیردفاع کا بیان مسترد،پاکستان نے امریکہ پر سنگین الزام عائد کردیئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر نے واضح کہا ہے کہ پاکستان خطے میں بھارت کے سکیورٹی کے کردار کو تسلیم نہیں کرے گا،پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور آپریشن ضرب عضب اور ردالفساد کے ذریعے کئی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے… Continue 23reading پھرکشیدگی بڑھ گئی،امریکی وزیردفاع کا بیان مسترد،پاکستان نے امریکہ پر سنگین الزام عائد کردیئے